آج کی حدیث

 

قال صلى الله عليه وسلم (ثلاث لا يغل عليهن قلب امرئ مسلم : إخلاص العمل لله و النصح لأئمة المسلمين و لزوم جماعتهم فإن دعوتهم تحوط من وراءهم) رواه أحمد وغيره بسند صحيح

 

رسول اللہ نے فرمایا:

 

’’تین چیزیں ایسی ہیں جن میں کسی مومن کا دل خیانت نہیں کرتا، ایک اللہ کے لیے عمل خالص کرنے میں، دوسرے مسلمان حکمرانوں کی خیر خواہی کرنے میں، اور تیسرے مسلمانوں کی جماعت کو لازم پکڑنےمیں، اس لیے کہ ان کی دعا انہیں چاروں طرف سے گھیرے رہتی ہے۔‘‘

اسے احمد وغیرہ نے صحیح سند سے روایت کیا ہے۔

أضف تعليق

كود امني
تحديث