حلقہ (۵)

طلب ِ علم میں عورتوں کا حق

 

عورتوں کا طلب علم میں اپنی حق کا مطالبہ کرنا:

جیسا کہ صحیحین میں آیا ہے باب : کیا عورتوں کے لئے علم  (حاصل کرنے کیلئے) الگ دن مقرر کیا جائے؟)

ابوسعیدرضی اللہ عنہ فرماتے  ہیں کہ ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور کہا: اےاللہ کےرسول!  آپکی تمام احادیث میں(فائدہ اٹھانےمیں)مرد عورتوں پر سبقت لےگئے، ہمارےلیےبھی آپ کوئی دن اپنی طرف سے مخصوص کردیں جس  میں ہم آپ کےپاس آئیں اور آپ ہمیں وہ تعلیمات دیں جو اللہ نےآپ کوسکھائی ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاکہ فلاں فلاں دن فلاں فلاں جگہ جمع ہوجاؤ۔ چنانچہ عورتیں جمع ہوئیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کےپاس آئے اور انہیں اس کی تعلیم دی جو اللہ نےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کوسکھایاتھا۔

اور ایک روایت میں ہے کہ

عورتوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےکہاکہ)آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے فائدہ اٹھانےمیں(مرد ہم سےآگےبڑھ گئے۔

اسی طرح رسول صلی اللہ علیہ وسلم انہیں خیر سنانے کے کافی حریص تھے، چنانچہ ان کے لئے لئے تعلیم کا دن خاص کرتے تھے۔

امام کا عورتوں کا نصیحت کرنا اور انہیں تعلیم دینا:

ابن جریج کہتے  ہیں کہ مجھے عطاء نے خبر دی کہ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہماکومیں نےیہ کہتے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےعیدالفطرکی نماز پڑھی۔ پہلےآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اس کے بعد خطبہ دیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ سے فارغ ہوگئے تو اترے(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ میں منبرنہیں لےکرجاتےتھے۔ تو اس اترنےسے مراد بلندجگہ سےاترے)اور عورتوںکی طرف آئے۔ پھرانہیں نصیحت فرمائی۔ آپ اس وقت بلال رضی اللہ عنہ کےہاتھ کاسہارا لئےہوئےتھے۔ بلال رضی اللہ عنہ نےاپناکپڑاپھیلارکھاتھا جس میں عورتیں صدقہ ڈال رہی تھیں۔اور ایک روایت میں ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ہے: کہ انہوں نے گمان کیا کہ عورتوں نے خطبہ نہیں سنا ہے چنانچہ انہیں نصیحت  فرمائی اور صدقہ کرنے کا حکم دیا۔

اور ابن جریج نے عطاء سےپوچھاکہ کیاآپ اب بھی امام پر اس کا حق سمجھتےہیں کہ وہ عورتوں کونصیحت کرے؟ انہوں نےفرمایا ہاں ان پریہ حق ہے اور کیاوجہ ہےکہ وہ ایسانہیں کرتے!۔

پس عورتیں تکلیف میں مردوں کے ہم مثل ہیں، اسلئے انہیں تعلیم وتعلم واجب ہے، اور یقیناانہیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی ہے، اور طلبِ علم پر برقراررکھا ہے، اور عورتوں کا تعلیم حاصل کرنے میں اختلاط درست نہیں ہے، یا تو ان کے لئے کسی ایک دن کو خاص کردیا جائے جیسا کہ گزرے ہوئے حدیث میں ہے، یا ان کو مردوں سے پیچھے صف میں رکھا جائے، جیسا کہ ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کی حدیث میں ہے (پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے پاس آئے) ۔

حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ (2/466)میںفرماتے ہیں کہ:اس سے معلوم ہوتا ہے کہ عورتیں مردوں سے مختلط نہیں ہوتی تھیں بلکہ جدا رہتی تھیں۔

 

 

التعليقات  

#6 generic cialis officially availableaccurfasp 2023-07-14 11:21
daily cialis online L, Measurement of the length of ankyrin G expression at nodes demonstrated a significant overall effect of genotype p post hoc analysis confirmed genotype specific differences in the dorsal funiculus p p post hoc analysis
اقتباس
#5 can you use cialis while taking tamsulosinappondorm 2022-12-18 08:01
cialis pills Monitor Closely 1 cimetidine will increase the level or effect of paclitaxel protein bound by affecting hepatic intestinal enzyme CYP3A4 metabolism
اقتباس
#4 how to beat a thc urine test lasixassureJew 2022-10-21 22:08
buy lasix online Cohen Salmon, M
اقتباس
#3 طلب ِ علم میں عورتوں کا حقAbel 2022-10-20 09:46
That is a great tip particularly to those fresh to
the blogosphere. Simple but very accurate info… Thank you for sharing this one.
A must read article!

My web-site :: viagra vs cialis: https://buycialikonline.com/
اقتباس
#2 tadalafil image e20encoult 2022-08-30 14:45
Clonidine Overnight stromectol stock price viagra medicina online
اقتباس
#1 messageMobile Application 2021-10-03 20:46
I enjoy you because of your entire work on this web page. Debby take interest in managing investigation and it's really simple to grasp why. Almost all notice all regarding the powerful medium you offer rewarding items via your web site and as well boost participation from some others on that idea then our favorite girl is without question discovering a lot. Enjoy the remaining portion of the year. You are carrying out a very good job. blog
I always use url shortener
It is very helpful.
اقتباس

أضف تعليق

كود امني
تحديث