حلقہ(۴)
حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“
(۴)محمد بن حاطب کہتے ہیں کہ : میں نے اپنے ایک ہانڈی کو لیا جس سے میر ا ہاتھ جل گیا، تو میری ماں مجھے جبّانہ مقام میں ایک آدمی کے پاس لے گئی، اور اس سے کہا: اے اللہ کے رسول! اس نے کہا: ‘‘میں حاضر ہوں اور تمہاری سعادت چاہتاہوں’’۔ پھر میری ماں نے مجھے اس سے قریب کیا اور وہ تھو کنے لگا، اور ایسی گفتگو کرنے لگا جسے میں سمجھ نہیں سکا، بعد میں ، میں نے اس کے بارے میں اپنی ماں سے پوچھا کہ وہ کیا کہ رہے تھے؟! میری ماں نے فرمایا کہ وہ کہ رہے تھے: ‘‘» ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں’’۔ (1)
سوال کرنے والی:
فاطمہ بنت مجلّل بن عبد اللہ بن ابی قیس تھی، جو بنی عامر بن لؤی کے قبیلہ سے تھی، قرشیہ عامریہ تھی۔ اور کہا گیا ہے کہ اس کا نام جویریہ تھا، اور ابن بشکوال نے جزم کے ساتھ فرمایا ہے کہ اس کا نام فاطمہ تھا، جس کی کنیت ام جمیل تھی، اور اسی سے اسے شہرت ملی، بہت پہلے اسلام لائی تھی، اور یہ اپنے شوہر حاطب بن حارث کے ساتھ حبشہ کی طرف ھجرت کرنے والیوں میں سی تھی، اور وہیں پر اُن سے محمد وحارث پیدا ہوئے۔
پھر ان کے شوہر کا انتقال ہوگیا، اور اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ دونوں کشتیوں میں سے ایک پر (سوار ہوکر) مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرگئی، اور زید ابن ثابت بن ضحّاک سے شادی کرلی، اور ان سے اولاد ہوئی، اور یہ صحابیہ تھی جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے، اور ان سے اُن کے بیٹے محمد ابن حاطب نے روایت کی ہے’’۔ (2)
غريب الحديث :
الجَبَّانة : فتحہ پھر تشدید کے ساتھ، اصل میں صحرا کو کہتے ہیں اور اسے مقابر بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ صحراء میں ہوتا ہے یہ نام کسی چیز کو اسکے جگہ کے اعتبار سے دیا گیا ہے، اور جبّان: زمین کا جو حصّہ بلندی میں برابر ہو، یا بغیر بلندی کے ہو، اور وہ پیداوار کے اعتبار سے عمدہ ہو، اور جبّانۃ یہ ریت وپہاڑ میں نہیں ہوتا، اور ہر صحراء کو جَبّانہ کہا جاتا ہے’’۔(3)
النَّفْث :نون ، فاء اور ثاء ایسے صحیح اصل ہیں جو منہ یا اس کے علاوہ سے کسی چیز کے معمولی سی گھنٹی کی آواز کی طرح نکلنے کو کہتے ہیں، اور یہ تھوکنے سے کم ہوتا ہے، پھونک کے مشابہ ہوتا ہے، اور کہا گیا کہ یہ بعینہ تھوک ہی ہے(4) ، حالانکہ صحیح اول ہی ہے۔
البأس: یہ اصل میں واحد ہے اور اس کا معنی : شدّت یا اسکے مثل کے ہے۔
قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: کہ بأس شدّت مرض کو کہتے ہیں، اور اس کے معانی میں سے: عذاب، جنگ وخوف کی شدت، اور فقر ہے۔ اور بائس : محتاج یا آزمائش میں پڑنے والے شخص کو کہتے ہیں، اور وابتأس الرجل کہتے ہیں جب آدمی کو کوئی نا پسندیدہ چیز پہنچے۔
السَّقم: بیماری کو کہتے ہیں، کہا جاتا ہے سُقْمٌ وسَقَم وسَقَامٌ تین لغت ہیں، وھو سقیم، ومِسقام: زیادہ بیمار والا، اور جمع: سقام ہے(6) .
حدیث سے مستنبط ہونے والے فائدے:
۱۔ شفا کے لئے دعا کی مشروعیت کا بیان، اور شرعی دَم کے ذریعہ مصیبت کو دور کرنے کے علاج کا بیان، اور اس کے ساتھ بیماری میں گناہ کے کفارہ اور رحمت کا بیان، کیونکہ دعا ایسی عبادت ہے جس کے ذریعہ اللہ رب العزت کا تقرّب حاصل کیا جاتا ہے، اور دُعا ثواب اور کفارہ کے حصول کے منافی نہیں ہے، اور بیماری کا نازل ہونا اس پر صبر کرنا اور اس سے شفاء پانا یہ سب اللہ کے فضل سے ہے۔ اور دو نیکوں کے درمیان داعی، یا تو مقصود کو حاصل کرنے والا ہوگا،یا اس کے بدلہ کسی نفع کو حاصل کرے گا یا کسی تکلیف کو دور کرے گا۔(7).
2۔ قرآنی آیات اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول دعاؤں کے ذریعہ دم یا جھاڑ پھونک بیمار کے تطییب خاطر کا سبب ہے، اور اسکے شفا وعافیت کا ذریعہ ہے، اور شفا کے حصول میں اس کے عجیب وغریب آثار ہیں جن کی حقیقت کی رسائی سے عقل انسانی قاصر ہے، اور بیماری سے شفایابی کا حصول اللہ رب العزت کی تقدیر ومشیئت سے ہوتی ہے، اور مخلوق کے بس میں اس کے وقت سے پہلے شفایابی نہیں ہے، اور اگر مریض کو شفا نہ لکھی گئی ہوگی تو جو بھی ڈاکٹر سے تدبیر واحتیاط واقع ہوگی، اور دوا وعلاج کی جائے گی کوئی فائدہ نہ دے گی اور نہ ہی اس سے شفا حاصل ہوگی۔ (8) .
۴۔اللہ سبحانہ کے کمال لطف میں سے ہے کہ اس نے اپنے مخلوق کو بیماریوں میں مبتلا کیا ہے اور ان کی حسّی ومعنوی ادویہ سے مدد فرمائی ہے۔((9).
۴-علّامہ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: اس جھاڑ پھونک میں اللہ کے کمال ربوبیت اور اسکی رحمت کے ذریعہ اللہ کا تقرّب حاصل کرنا ہے اور یہ کہ وحی تنہا شفا دینے والا ہے۔(10)
۵۔ امام ابن عبد البر اور امام نووی رحمۃ اللہ علیہما نے فرمایا ہے کہ: علمائے کرام نے نفث (پھونک ) کے جواز پر اجماع کیا ہے،اور جمہور صحابہ اور ان کے بعد تابعین نے اسے مستحب گردانا ہے، اور قاضی عیاض نے بعض علماء جیسے ابن عبد البر اور باجی سے نقل کیا ہے کہ: دَم میں پھونک مارنا سنت ہے، اور اسے اپنانا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں ہے۔ (11)
اورعائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رقیہ میں پھونک کے سلسلے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: جیسے کہ کشمش کا کھانے والا اس میں پھونک مارتا ہے۔(12) اور یہ اس بات کا متقاضی ہے کہ اس میں معمولی سا تھوک ڈالا جائے۔
۶۔ قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: پھونک اور معمولی تھوک کا فائدہ۔واللہ اعلم۔ اس رطوبت یا ہوا اور رقیہ میں پڑنے والاڈائرکٹ سانس اور بہترین ذکر اور نیک دعا سے تبرّک حاصل کرنا ہے، اور بسا اوقات بطور فال مریض شخص سے اس بیماری کے زائل ودور کرنے کیلئے ہوتا ہے جیسے اس پھونک کو دَم کرنے والے کے منھ سے الگ کرنا ہوتا ہے۔(13)
اور امام ابن القیّم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: پھونک میں عجیب وغریب راز ہوتا ہے؛ کیونکہ رقیہ دل اور منہ سے نکلتا ہے، اسی لئے اس کا تاثیر بہت تیز واقع ہوتا ہے اور رقیہ کے لئے بہت کامل ہوتا ہے، اور دَم کرنے والے کا نقصان کے ازالہ اور تکلیف کو بجھانے کے لئے (نفث)تھوک کا استعمال کرنا اس خبیث نفوس کو ڈنک مارنے ،جلانے اور ہلاک کرنے کے طور پر مدد حاصل کرنا ہے۔(14)
7۔ رقیہ کرتے وقت دائیں ہاتھ سے تکلیف کی جگہ کو چھونا سنّت ہے، اور یہ تکلیف کو دور کرنے اور ناپسندیدہ چیز کو ختم کرنے کے فال میں سے ہے۔(15).
8۔ نبی صلی اللہ علی وسلم شفائے مطلق کی دعا کرتے تھے نہ کہ بعینہ اس مرض سے مطلق شفا پانے کی، کیونکہ کبھی اس مرض سے تو شفا حاصل ہوجاتی ہے لیکن اس کی جگہ دوسری بیماری آجاتی ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم دَم کو بار بار دہراتے تھے تاکہ گریہ وزاری میں زیادہ بلیغ ہو اور قبولیت میں زیادہ مفیدو کار گر ثابت ہو۔(16).
9۔اس حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لطف وکرم کا اظہار ہے، اور اپنے چھوٹے بچے کی تکلیف سے گھبرائی وخوف زدہ عورت کے ساتھ نرم گوشہ وپہلو کا اختیار کرنا ہے، اور یہ چیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس عورت کاگرمجوشی سے استقبال کرنے، اور معاملہ کو سنگینی سے لینے، اور تکلیف دور ہوجانے تک مریض کے لئے دعا کرتے رہنے سے واضح ونمایاں ہے۔
۱۰۔شیخ محمد بن عثیمین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: وہ دلیلیں جن سے اللہ تعالیٰ کے نام اور اسکی صفات ثابت ہوتی ہیں کتاب وسنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، اور اللہ کے نام اور اس کی صفات ان دونوں کے بغیر ثابت نہیں ہوتی۔ اهـ (17) .
اس حدیث نے اللہ کے ناموں میں سے عظیم نام کو ثابت کیا ہے، اور وہ( الشافی )ہے، اور اس کی اصل قرآن پاک میں ہے، اور وہ اللہ کا یہ فرمان ہے: وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ) (18).
اور شافی وہ ہے جو اپنے بیمار بندوں کو بیماری سے شفا وعافیت عطا کرتا ہے۔(19).
حواشي:
(1)رواه النسائي – واللفظ له - (6/55 ح10015) وأحمد (3/418) بلفظ: ‘‘میرے ہاتھ پر ہانڈی سے کچھ گرگیا، تو میری ماں مجھے لے کر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئی اور وہ ایک جگہ تھے، تو انہوں نے شفاء دینے والا ہے۔ اور کہا کہ: وہ تھوتھو کر رہے تھے’’ـ اور احمد نے ہی (3/418) میں اُن (محمد بن حاطب ) کی ماں ام جمیل بن مجلّل سے روایت کیا ہے کہ وہ کہتی ہیں: میں سرزمین حبشہ سے تجھے(محمد بن حاطب ) لے کر آئی، یہاں تک کہ میں مدینہ سے ایک رات یا دورات کے دوری پر تھی میں نے تمہارے لئے ایک پکوان بنایا، اور ایندہن ختم ہوگیا تو میں اس کے تلاش میں نکلی، اور جب ہانڈی لی تو وہ تمہارے بازو پر پلٹ گیا، تو میں تمہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئی اور فرمایا: اے اللہ کے رسول میرے ماں باپ آپ پر فدا وقربان ہوں! یہ محمد بن حاطب ہے، تو آپ نے تمہارے منہ میں کچھ تھو کیا، اور تمہارے سرپر ہاتھ پھیرا، اور تمہارے لئے دعا کیا، اور تمہارے ہاتھ پر تھو تھو کرنے لگے اور کہتے جاتے: اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء (دے) کہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“ وہ فرماتی ہیں کہ میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے جب اٹھی تو تمہارا ہاتھ ٹھیک ہوچکا تھا’’۔ اور یہ حدیث صحیح سند سے ثابت ہے، امام ہیثمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: احمد کے رجال صحیح کے رجا ل ہیں دیکھیں(مجمع الزوائد: ۵/۱۱۵)،
اور اس حدیث کی عائشہ رضی اللہ عنہ سے صحیح شاہد بھی ہے، وہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر کے بعض (بیماروں) پر یہ دعا پڑھ کر دم کرتے اور اپنا داہنا ہاتھ پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے «
اللهم رب الناس أذهب الباس، اشفه وأنت الشافي، لا شفاء إلا شفاؤك، شفاء لا يغادر سقما»
”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء (دے) کہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“
متفق عليه. رواه البخاري (491 ح5743)، ومسلم (1067 ح2191).
(2)الاستيعاب (4/1927)، غوامض الأسماء المبهمة (1/362)، أسد الغابة (6/230)، الإصابة (8/70) .
(3)معجم ما استعجم (1/363)، معجـم البلدان (2/99)، لسان العرب (13/84).
(4)معجم مقاييس اللغة (ص1002)، وينظر: لسان العرب (2/196)، الغريب لابن سلام (1/299)، النهاية في غريب الحديث (5/87)
(5)معجم مقاييس اللغة (ص148)، لسـان العرب (6/20)، مختـار الصحاح (ص16)، مشارق الأنـوار (1/101).
(6)معجم مقاييس اللغة (ص463)، لسان العرب (12/288)، مختار الصحاح (ص128)، النهاية في غريب الحديث (2/380) .
(7) شرح معاني الآثار (4/329)، وشرح ابن بطال (9/433)، فيض القدير (5/87)، تحفة الأحوذي (10/8).
قال القاضي عياض – رحمه الله -: وترك الاسترقاء أفضل وأعلى عند بعض العلماء والصالحين لما فيه من اليقين أن العبد ما أصابه لم يكن ليخطئه ولا يعدو شيء وقته وهو من كمال التوكل على الله سبحانه. إكمال المعلم (7/100).
(8)التمهيد (5/264)، الفتح (10/256)، فيض القدير (5/86)، شرح الزرقاني (4/418).
(9)فيض القدير (الصفحة السابقة) .
(10)زاد المعاد (4/ 188).
(11)إكمال المعلم (7/100)، التمهيد (5/279)، المنهاج (14/403)، قال العيني في عمدة القاري (20/24) النفث: إخراج ريح من الفم مع شيء من الريق .
(12) رواه الحميدي في مسنده (1/114 ح233). وهو صحيح .
(13)إكمال المعلم (7/101)، المنهاج (14/403)، فتح الباري (10/242)، عمدة القاري (21/262)، الديباج (5/212) .
(14)نقلته مختصرًا من زاد المعاد (4/181- 182) .
(15)شرح ابن بطال (9/433)، إكمال المعلم (7/101)، عمدة القاري (21/262).
(16)عون المعبود (10/274)، تحفة الأحوذي (10/8) .
(17)مجلة البحوث الإسلامية (12/ 209) بحث بعنوان : قواعد في أدلة الأسماء والصفات للشيخ محمد بن عثيمين –رحمه الله- .
فتح الباري (10/254)، عون المعبود (10/273)، تحفة الأحوذي (10/8).
(18)سورة الشعراء، الآية: 80 .
(19)كتاب صفات الله عز وجل الواردة في الكتاب والسنة، (ص180).
التعليقات
Here is my web page ... 텐카페알바: https://www.biyogi.com/forum/profile/jacintobormann/
Check out my web blog :: 토토사이트: https://richbull.top/r.php?r=https://barrymevans.zohosites.in/
My homepage :: 스포츠토토 (http://miet.pro/: http://miet.pro/bitrix/rk.php?goto=http://www.boardwalkseaside.com/casino-games/clear-and-effectual-sports-toto-strategies-to-use-on-sports-toto-online-websites.html)
Thanks a billion and delight carry on the enjoyable
body of work.
Look at my webpage ... 스포츠토토: http://click.linktech.cn/?tu=https://williamfsimoneaux.ucoz.org/
forth in the foregoing terms.
My web site ... 유흥업소구인: http://www.geocraft.xyz/index.php/Search_Engine_Optimization_Search_Engine_Optimization_Function_From_Home_Job
Also visit my web page ... 밤알바: https://spiritlarp.com/User:TangelaF23
Check out my blog post 토토사이트 (www.xteensex.com: http://www.xteensex.com/crtr/cgi/out.cgi?id=56&l=bottom_toplist&u=https://nancyjfranklin.ucoz.site/)
needful on the web, soul with or so originality!
My blog post; 토토사이트 (http://ratmania.ru/: http://ratmania.ru/forum/go.php?url=aHR0cHM6Ly9zcG9ydHNrb3JlYW5yYW5rLndvcmRwcmVzcy5jb20vMjAyMi8wMy8zMS9uby10cmlja3MtcmV2ZXJzZS10cmFja2luZy1pcy1hLW11c3Qv)
Also visit my web site :: 토토사이트 주소 (http://redfoxlhp.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=www.chemineesfinistere.com%2F2022%2Fpicking-the-best-online-sports-toto-website-to-make-a-profitable-relationship.html: http://redfoxlhp.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=www.chemineesfinistere.com%2F2022%2Fpicking-the-best-online-sports-toto-website-to-make-a-profitable-relationship.html)
my homepage 스포츠토토 (http://manco.infoweber.com/out.cgi?id=00677&url=http://asprominiji.org/2022/things-to-know-about-sports-toto-sites/: http://manco.infoweber.com/out.cgi?id=00677&url=http://asprominiji.org/2022/things-to-know-about-sports-toto-sites/)
Here is my homepage; 토토사이트 추천 -
http://www.realestatevideos.biz/__media__/js/netsoltrademark.php?d=ginobbottorff.simplesite.com: http://www.realestatevideos.biz/__media__/js/netsoltrademark.php?d=ginobbottorff.simplesite.com,
Take a look at my web site - 토토사이트: http://www.gazpromenergosbyt.ru/bitrix/rk.php?goto=http://nakatim.com/2022/finest-way-of-choosing-the-best-online-sports-toto-sites.html
mentioned.
My web page :: indeed job search: https://wiki.tomography.inflpr.ro/index.php/Student_Job_Search
by actual human beings.
Feel free to visit my website - glassdoor job search: https://www.scta.tokyo/index.php/State_Of_Florida_Careers
take. Merely alternatively of salutation you or even out acknowledging you
My web site ... 스포츠토토: https://moayo.net/link.php?url=https%3A%2F%2Fnong90.blogspot.com%2F2022%2F03%2Fyou-can-check-lot-of-things-if-there.html&key_code=226&p_code=moayo
take.
Also visit my homepage - 토토사이트 주소: https://bigboobsprivate.com/cgi/out.cgi?u=https://barrymevans.zohosites.in/
my webpage :: 토토사이트 주소: https://kuz-fish.ru/go/url=-aHR0cDovL3d3dy5hdXRyZXNyZWdhcmRzLmluZm8vZ2FtYmxpbmcvc3RlcC1ieS1zdGVwLWluc3RydWN0aW9ucy10by1rbm93LXdoZW4tYS1zcG9ydHMtaXQtaXMtbGVnaXRpbWF0ZS10by1iZXQtc2l0ZS8=
Also visit my web-site; 토토사이트: http://216teens.info/__media__/js/netsoltrademark.php?d=edwinjfarrows.usite.pro
I’m rather paranoid all but losing everything I’ve worked backbreaking
on. Any tips?
Feel free to surf to my webpage :: 카지노: http://ripple-hikakuandsearch.net/cta/r.php?link=http://zlataleta.com/qualities-to-look-for-in-a-sports-toto-site-online.html
Also visit my webpage ... 스포츠토토; bananagays.com: http://bananagays.com/cgi-bin/crtr/out.cgi?id=88&l=top_top&u=http://johnniemtrotter.jigsy.com/,
great deal of things from it on the matter of blogging.
thanks.
Here is my web blog; 토토사이트: http://m.guelphnow.ca/linkredir.cfm?evid=3918&url=https://recommendation-for-the-best-casino-site.webflow.io/
Here is my page - 스포츠토토 (101winebar.com: http://101winebar.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=ivanbaranovy6212.wixsite.com%2Fthe-best-toto-site-v)
Feel free to surf to my web site 토토사이트 주소 (techlab.rarus.ru: https://techlab.rarus.ru/bitrix/rk.php?goto=https://altachall.do.am/)
site: http://revenuegainer.com/article-n22-welcome-bonus-for-online-gambling-malaysia/
The top gambling websites should give bonus points and rewards to the existing
players as well as to the brand new gamers. Those looking for online slots
actual money play will discover greater than sufficient there to
maintain them occupied. With Vide Poker Basics; One among the toughest selections to
choose up when deciding to play video poker
slots is to resolve on what recreation to far and away play.
Thanks a 1000000 and please proceed the gratifying bring.
Here is my web site ... 토토사이트 주소 (http://200waterst.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=b0f2aea06fd8.simbla-sites.com%2FHome: http://200waterst.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=b0f2aea06fd8.simbla-sites.com%2FHome)
Here is my web blog ... job search engines: https://www.elitesportpsy.org.au/forums/users/tawnyapenson/
my blog post ... 유흥업소구인: https://jeffreytybe8.wizzardsblog.com/11224998/17-web-sites-you-really-should-know-if-you-are-searching-for-a-job-in-the-social-enterprise-or-nonprofit-sector
categories that LinkedIn lacks.
My site - 고소득알바: https://troywabd7.humor-blog.com/12512646/backpacker-jobs-australia
I’m kinda paranoid almost losing everything I’ve worked knockout on. Whatsoever
tips?
Take a look at my blog - 토토사이트: http://www.wallpaperlink.com/cgi-bin/rank/out.cgi?id=DECOO&url=http://pcvo-gent.net/casino/the-wonderful-world-of-sports-toto-sites.html
situation!
my web site 스포츠토토: https://re.al/225243
Feel free to visit my web-site 토토사이트 주소 (olin.wustl.edu: https://olin.wustl.edu/EN-US/Events/Pages/default.aspx?Referrer=//kennithlmcallister.wixsite.com/mysite)
matter ilk that in front. So rattling to line up another soul with original thoughts on this
depicted object topic.
Take a look at my blog post :: 스포츠토토, games.lynms.edu.hk: http://games.lynms.edu.hk/jump.php?sid=1594&url=http%3A%2F%2Fwww.evernote.com%2Fshard%2Fs390%2Fsh%2Fe6878637-5ad8-a741-a03d-91c3d2eb78c4%2F150debd03d7ae5e4cb10ad68e398ef27,
a web log freshly and realised many mass but rehash
old iddas just ADD vsry fiddling of time value. It’s respectable to ssee an educational articl murder or so literal assess to your readers and me.
It is on the name of factors I penury to reduplicate as a neew
blogger. Lecturer employment and subject select are big businessman. Many practiced ideas; you get in spades ggot on my tilt of sites to
sentry!
my website: 토토사이트 주소: http://dongguri.com/whiteboard/board/goto.php?url=aHR0cHM6Ly82MjRjNTMxYzk3ZDBkLnNpdGUxMjMubWUv&encoded=1
A 500-watchword point out isn’t punter than a 100-word comment.
It’s unremarkably fair cinque multiplication thirster.
It’s okey to summarize
Take a look at my website ... 토토사이트 (www.be-healthy.or.jp: http://www.be-healthy.or.jp/w3a/redirect.php?redirect=https://nong90.tumblr.com/)
Feel free to visit my website :: 스포츠토토 (neoprint.su: https://neoprint.su/bitrix/rk.php?goto=https://issuu.com/betdsa2/docs/betdosa-com-)
not hearing anything back.
My web site 여우알바: https://informize.com/community/profile/consuelodamico/
My site; 토토사이트 추천: https://www.coupon4u.net/eg/redirect.php?link=http://wendysanderson.bravesites.com/
at entirely terminated for this! Give thanks good I establish
it on Bing. You experience made my twenty-four hours!
Thx once again!
Feel free to visit my web blog 토토사이트 주소: http://2trydhc.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=issuu.com%2Furicasino890%2Fdocs%2Furi890-com
Take a look at my blog post 토토사이트: http://potterrus.hpn.ru/out.php?site=ginobbottorff.simplesite.com
Also visit my blog; 토토사이트 주소 - www.kerckeboschzeist.nl: https://www.kerckeboschzeist.nl/link.php?p=829&i=2517&u=-1&t=dGV4dA==&v=aHR0cHM6Ly82MjczYWEwZTYwM2U5LnNpdGUxMjMubWUv,