ویب سائٹ کے بارے میں

کچھ ہمارے بارے میں

ہم کون ہیں : سنت نبوی اور اس کے علوم کی ویب سائٹ کا افتتاح بروز اتوار3/5/1428ہجری کو عزّت مآب وزیربرائے اسلامی امور واوقاف ،دعوت وارشاد شیخ صالح بن عبد العزیز بن محمد بن ابراہیم آل شیخ  کی زیرِ سرپرستی  منعقد  ایک  تقریب میں ہوا،اوراسی میں اس ویب سائٹ کولانچ  کیا گیا۔

ویب سائٹ کا نظریہ وخیال : یہ ایک الکٹرانک سائٹ ہے جومملکت سعودی عرب کی دارالحکومت ریاض سے  عالمی ویب پر چلتی ہے، جو سنّت نبویہ کے لئے مختص ہے۔یہ ویب سائٹ سنت کے مصادر ومراجع ، سیرت نبویہ کے متعلقات اور ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل، نیز  حدیث کے علوم   (مصطلح حدیث -علم رجال - جرح وتعدیل -تخریج - اسانید کا دراسہ) اور ان کے علاوہ   حدیث سے متعلق دیگرعلوم  پرمشتمل ہے۔اسی طرح یہ ویب سائٹ فتاوے اور شرعی استشارات (صلاح و مشورے) پیش کرتی ہے جن کا سنّت کے ماہرین اہل علم تشفی بخش جواب دیتے ہیں۔ اس ویب سائٹ کی سرپرستی سعودی عرب کی راجدھانی ریاض کی معروف ومشہور یونیورسٹی امام محمد بن سعود میں سنت نبوی اور اس کے علوم کے  پروفیسر فضیلۃ الشیخ /فالح بن محمّد الصغیّر حفظہ اللہ فرمارہے ہیں۔

سائٹ کا طریقہ کار:

۱- یہ  سائٹ سنت نبوی اور اس کے علوم وآداب کے لئے مخصوص  ہے اس اعتبار سے کہ وہ اسلامی قانون سازی کے مصادر میں سے ایک اہم مصدر ہے،اسی طرح یہ سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مخصوص ہے اس اعتبار سے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (تمام انسانوں کے لئے ہر چیز میں)آئیڈیل ونمونہ (رول ماڈل)ہیں۔

۲- یہ ویب سائٹ ذاتی نہیں ہے،بلکہ اس  میں ہرطالب علم کے لئے شرکت  کی سہولت دستیاب ہے۔چنانچہ وہ  ویب سائٹ کےعلمی وادبی دائرہ کار کی روشنی میں اپنے علم وکاوش ظاہر کرسکتا ہے۔نیز یہ سائٹ جس طرح ہرطالب علم کا خیرمقدم  کرتی ہے اسی طرح ہر تعمیری خیال یا مفید تجویز  کا خیرمقدم  کرتی ہے۔

۳-  یہ سائٹ اپنے ارشادات ونصائح ، اور پیش کردہ علمی مسائل  میں اہل سنت وجماعت کے منہج پرچلتی ہے،جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم،آپ کے خلفائے راشدین و صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ائمہ اسلام رحمہم اللہ کا منہج ہے۔

۴- ویب سائٹ اس بات کی تاکید کرتی ہے کہ اس کا مقصد افراد(شخصیات) ،یاتنظیموں،یااداروں ،یا حکومتوں ،یا ان کے علاوہ دوسروں کو  نشانہ بنانا نہیں ہے،بلکہ یہ ایک علمی ویب سائٹ ہے  جو دنیا میں ہر جگہ  مسلمان کو اس کےدین کی تعلیمات  اوراس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کار  سے مستفید کرتی ہے۔

۵۔سائٹ ہر مادّی یا معنوی تعاون ،یاحوصلہ افزائی، یا تعمیری تنقید کو قبول کرتی ہے جس کے پیچھے  اسلام اور مسلمانوں کا مفادکارفرما  ہو۔

۶۔سائٹ  اس چیز کو نشرنہ کرنے کا مجاز رکھتی ہے جس کے نشرواشاعت کو وہ مناسب نہیں سمجھتی ہے،ساتھ ہی اس میں ہر شرکت کرنے والےکے لئے بھرپور دعا کرتی ہے۔

سائٹ کے مقاصد:

۱۔ لوگوں کو ان کے  دینی مصادر میں سے دوسرے مصدر سنّت نبوی  سے متعارف کرانا۔

۲۔ اسلامی دواوین  سے متعارف کراناجو اس سنت پر مشتمل ہے۔

۳۔ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عام کرنا،اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائل ،اخلاق ،آداب اور تعامل سے لوگوں کومتعارف کراناتاکہ یہ مسلمانوں کے لیےان کی زندگیوں میں  طرزوطریقہ بن جائے۔

۴۔ سنّت کو اس کی قولی،فعلی اورتقریری قسموں  کے ساتھ  لوگوں سے قریب  کرناتاکہ اس پر عمل کرنا اور اسےاپنی حقیقی  زندگی میں نافذ کرنا  آسان ہوسکے۔

۵۔سنّت نبوی کا دفاع کرنا کیونکہ عہد صحابہ رضی اللہ عنہم سے ہی یہ متنوع حملوں کا شکار رہی ہے۔

۶۔لوگوں کو ضعیف وموضوع روایات اور ان پر اعتماد کرنے سےمتنبہ کرنا۔

۷۔ دنیا بھر میں طالب علموں اورریسرچ اسکالروں  کی سب سے بڑی ممکنہ تعداد کے لئے سب سےآسان اورمختصر ترین طریقے سے سنت نبوی کے جملہ علوم کے بارے میں  علمی مشاورت پیش کرکے بحث وتحقیق کرنے والوں  کی مدد کرنا۔

۸۔ صحیح   عقیدہ اور واضح منہج سے جانےجانے والےقابل اعتماداہل علم  کی طرف سے عالمی ویب پرایک معتبروقابل اعتماد مرجع وحوالہ تیار کرنا۔

 

 

التعليقات  

#84 do my courseworkInessaOaPi 2023-01-24 13:58
coursework in english
[url="https://brainycoursework.com"]coursework planner
coursework writers
اقتباس
#83 the help essayPennyOaPi 2022-11-28 12:52
buy essays online safe
[url="https://buytopessays.com"]essay writers net
college essays writing services
اقتباس
#82 college essay editing servicesChelsaeOaPi 2022-11-27 04:12
professional essay writer
[url="https://buy-eessay-online.com"]custom essays toronto
who can i pay to write my essay
اقتباس
#81 reviews for essay writing servicesNaniceOaPi 2022-11-25 18:12
essay editing service reviews
[url="https://buyacademicessay.com"]cheap essay writers
help me write an essay
اقتباس
#80 mba essay editing servicesCharitaOaPi 2022-11-24 10:23
online help with essay writing
[url="https://bestsessays.org"]admission essay writing service
college application essay help
اقتباس
#79 discount essay writing serviceAshlenOaPi 2022-11-23 01:52
best online essay writer
[url="https://bestessaysden.com"]pay for essay cheap
custom essay service toronto
اقتباس
#78 essay writers reviewMerolaOaPi 2022-11-21 17:40
the essay writer
[url="https://bestessayreviews.net"]essay on service to humanity
college essays writing services
اقتباس
#77 help starting an essayMartyOaPi 2022-11-20 10:02
write my college essay
[url="https://besteasyessays.org"]essay title help
admission college essay help
اقتباس
#76 college application essay writing serviceDorolisaOaPi 2022-11-19 03:00
help write essay
[url="https://bestcampusessays.com"]best essay writers
essay on helping others
اقتباس
#75 essay writers for payMarrisOaPi 2022-11-16 04:13
i need help writing an essay for college
[url="https://au-bestessays.org"]best essay writers review
help writing a narrative essay
اقتباس

أضف تعليق

كود امني
تحديث