آج کی حدیث
عن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما قال: (لم يكن رسول الله صلى الله عليه وسلم فاحشا ولا متفحشا) رواه البخاري
عبداللہ بن عمروبن عاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں:
’’رسولﷺ نہ تو طبعا فحش گو تھے اور نہ بتکلّف فحش بات فرماتے تھے۔‘‘
اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔