آج کی حدیث
عن سلمة بن الأكوع رضي الله عنه أن رجلا أكل عند رسول الله صلى الله عليه وسلم بشماله فقال : ( كل بيمينك ) . قال : لا أستطيع قال : ( ما استطعت ) ما منعه إلا الكبر . قال فما رفعها إلى فيه . رواه مسلم .
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ کے پاس اپنے بائیں ہاتھ سے کھایا توآپﷺنے کہا :
’’دائیں سے کھاؤ۔‘‘ اس نے کہا : میں اس کی طاقت نہیں رکھتا،آپﷺ نے فرمایا:’’(اللہ کرے) تو اس کی طاقت نہ رکھ سکے۔‘‘ اسے کبر نے آپ ﷺ کی بات ماننے سے روک رکھا تھا،راوی کہتے ہیں کہ: پھر وہ اپنے دائیں ہاتھ کو اپنے منہ تک نہ اٹھا سکا ۔‘‘
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔