آج کی حدیث

 

عن أبي بكر الصديق رضي الله عنه أنه قال: (يا رسول الله علمني دعاء أدعو به في صلاتي وفي بيتي قال: قل اللهم إني ظلمت نفسي ظلماً كثيرا، ولا يغفر الذنوب إلا أنت، فاغفر لي مغفرة من عندك، وارحمني، إنك أنت الغفور الرحيم) رواه البخاري ومسلم

 

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے ایک دعا سکھلائیے جس کو میں اپنی نماز اور اپنے گھر میں پڑھا کروں ۔ آپﷺ نے فرمایا: ’’یہ کہا کرو (اللَّهُمَّ إِنِّى ظَلَمْتُ نَفْسِى ظُلْمًا كَثِیرًا، وَلاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِى مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ ،وَارْحَمْنِى، إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ)’’اے اللہ! میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیاہے، اورتیرے سوا گناہوں کو کوئی بخشنے والا نہیں ہے، پس اپنے پاس سے میرے گناہ بخش دے، اورمجھ پر رحم فرما،بےشک تو بہت مغفرت کرنے والا ،   بڑا مہربان ہے۔

 اسے بخاری اورمسلم نے روایت کیا ہے۔

أضف تعليق

كود امني
تحديث